Sr. | English Words | Urdu Words |
3646 | MANOMETER R Noun Report Error! | مائعات اور گیسوں پر دبائو ماپنے کا آلہ ۔ |
3647 | MANOMETER R Noun Report Error! | فِشار پیما ۔ گَیسوں ، مائع یا بُخارات کے دَباو کو ناپنے والا آلہ ۔ |
3648 | MANOMETRIC FLAME R Adjective Report Error! | فشاری شعلہ شعلہ جو امواج صوت کے ذریعے تھر تھراتا ہے اور آواز کا تجربہ کرنے میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
3649 | MANOMETRIC,MANOMETRICAL R Adjective Report Error! | فِشار پیمانَہ ۔ |
3650 | MANOMETRICALLY R Adverb Report Error! | فِشار پیمائی کے طَریقے سے ۔ |