Sr. | English Words | Urdu Words |
5556 | MASPOID EMPYEMA R Noun Report Error! | ابھرا ہوا پھوڑا |
5557 | MASQLA R Name Report Error! | مسقلہ ۔ چشم ۔ آنکھ ۔ |
5558 | MASQUE R Noun Report Error! | ایک طرح کا اطائیوں کا ناٹک ۔ وہ قصہ جو اسکے لئے لکھا جائے ۔ سوانگ ۔ رہس ۔ |
5559 | MASQUE R Noun Report Error! | نقاب ۔ مقنع ۔ برقع ۔ جالی ۔ |
5560 | MASQUE R Noun Report Error! | رہسس ۔ ماسک ۔ سوانگ ۔ ایک طرح کا ڈرامہ جو انگلستان میں سولھویں اور سترھویں صدی میں بہت مقبول تھا ۔ اس میں رقص اور سوانگ ہوتا تھا ۔ |