Sr. | English Words | Urdu Words |
966 | MAGNETIC FLUX R Noun Report Error! | مقناطیسی نفاز۔ |
967 | magnetic flux density (b field) R Phrase Report Error! | کثافت ، مقناطیسی نفاذ : مقناطیسی انڈکشن ، مقناطیسی قوت پر قائمہ زاویہ کی ایک سمت میں میدان کے اکائی ایریا میں سے گزرنے والا مقناطیسی نفاذ ۔ |
968 | MAGNETIC FORCE R Noun Report Error! | مقناطیسی قوت ۔ |
969 | magnetic force R Phrase Report Error! | مقناطیسی قوت : ایک برقی بار یا مقناطیسی قطب پر مقناطیسی میدان کی کشش یا دفع کرنے والی قوت ۔ |
970 | MAGNETIC HEAD R Noun Report Error! | ٹیپ ریکارڈ کا وہ حصہ جو آواز ریکارڈ کرتا ہے ۔ کمپیوٹر کا وہ حصہ جو معلومات کو پڑھتا اور لکھتا ہے ۔ |