Sr. | English Words | Urdu Words |
21 | MAAZ UD DIN BEHRAM R Noun, Name, Historical Report Error! | معز الدین بہرام قرون وسطیٰ میں ہندوستان کی سلطنت دہلی کا چھٹا سلطان تھا جو خاندان غلاماں سے تعلق رکھتا ہے۔ وہ شمس الدین التمش کا بیٹا اور رضیہ سلطانہ کا بھائی تھا۔ جب رضیہ بھٹنڈہ میں مقیم تھی تو بہرام نے اپنی بادشاہت کا اعلان کردیا۔ دو سالہ دورِ اقتدار کے بعد 1242ء میں اپنی ہی فوجوں کے ہاتھوں مارا گیا۔ |
22 | MAAZ UD DIN KAIQBAD R Noun, Name, Historical Report Error! | معز الدین کیقباد (1286ء تا 1290ء) سلطنت دہلی کا دسواں سلطان تھا جو خاندان غلاماں سے تعلق رکھتا تھا۔ وہ غیاث الدین بلبن کا پوتا تھا۔ 4 سال بعد وہ بیمار پڑ گیا اور بالآخر 1290ء میں خلجی سرداروں کے ہاتھوں مارا گیا۔ |
23 | MAB R Noun Report Error! | پریوں کی ملکہ ۔ |
24 | MABDA R Name Report Error! | مبدہ ۔ مسلسل ٹوٹنے والا ۔ |
25 | MABDI R Name Report Error! | مبدی ۔ پیدا کرنے والا ۔ |