Sr. | English Words | Urdu Words |
1446 | MAIN DECK SHIPG R Adjective Report Error! | عرشہ کلاں بڑا ڈیک ۔ |
1447 | MAIN EARTH R Noun Report Error! | لومڑی کا وہ بھٹ جس میں وہ رہتی ہے ۔ |
1448 | MAIN FRAME R Noun Report Error! | ایک بڑا کمپیوٹر جو بہت تیزی سے کام کرسکتا ہے اور بیک وقت بہت آدمی اسے استعمال کر سکتے ہیں ۔ |
1449 | MAIN FUNCTION R Noun Report Error! | مین فنکشن ۔ پروگرام کی مین باڈی جو کمپیوٹر لینگوئج میں لکھی ہوتی ہے جو ایک مکمل پروگرام کی تخلیق کے لیے فنکشنز کے سیٹ استعمال کرتا ہے ۔ |
1450 | MAIN GUARD R Noun Report Error! | قلعہ بندی ۔قعلہ کا برج محافظوں کا دستہ جو کیمپ کے اس سمت پر پہرہ دیتے ہیں جو دشمنوں کی طرف ہوتاہے ۔ |