Sr. | English Words | Urdu Words |
3681 | MANROPE R Noun Report Error! | وہ رَسّا جو جہاز سے کِنارے پر آنے جانے یا عرشے سے تہ خانے تک مال اُتارنے کے راستے کے دونوں طرف ہاتھ کو سَہارا دینے کے لیے بَندھا ہوتا ہے ۔ |
3682 | mans condition is a condition of war with everyone against everyone. R Phrase Report Error! | آدمی کی حالت جنگ کی سی ہے جہاں ہر کوئی ایک دوسرے کے خلاف صف آراء ہے۔ |
3683 | MANSAB R Name Report Error! | منصب ۔ عہدہ ۔ |
3684 | MANSARD R Noun Report Error! | {فَنِ تَعمیر} مَنساروی چھَت ۔ ایک خَمیدہ چھَت جِس کی نِچلی ڈھلان عمُودی اور بالائی ڈھلان اُفقی ہوتی ہے ۔ ایسی چھَت والا کَمرہ ۔ |
3685 | MANSE R Noun Report Error! | گرجے کا ملحقہ مکان ، چوپال ، پادری کا مکان ۔ |