Sr. | English Words | Urdu Words |
2231 | MALARIA R Noun Report Error! | ملیریا کرم اقالیم کی ایک علالت جو ایک مخصوص جرثومے پلاس موڈیم سے پھیلتی ہے ۔ |
2232 | MALARIA R Noun Report Error! | مَلیریا ۔ موسمی بُخار ۔ بُخار کی بیماری جِس میں بُخار وَقفے وَقفے سے ہوتا ہے ۔ |
2233 | MALARIA R
Report Error! | موسمی بخار ملیریا ۔ |
2234 | malaria can be prevented either by destroying the breeding places of mosquito or by protecting man from the bite of the mosquito. R Phrase Report Error! | ملیریا کی روک تھام یا تو مچھروں کی افزائش والی جگہوں کو تباہ کر کے یا آدمی کو مچھر کے کاٹنے سے بچا کر کی جاسکتی ہے۔ |
2235 | malaria is raging in the city R Phrase Report Error! | شہر میں ملیریا کا زور ہے |