Sr. | English Words | Urdu Words |
5786 | MASTER PORTER SHIPG R Adjective Report Error! | مزدور ۔ |
5787 | MASTER RACE R Noun Report Error! | شاہ نَسَل ۔ اعلیٰ نَسَل ۔ وہ لوگ جو خُود کو دُوسروں سے بَرتَر سَمَجھتے ہیں ۔ وہ قَوم جو خُود کو دُوسروں سے بَرتَر سَمَجھتی ہے ۔ |
5788 | MASTER RECORD R Noun Report Error! | ماسٹر ریکارڈ ۔ ماسٹر فائل میں ریکارڈ ؛ مثال کے طور پر توصیفی اور سمری ڈیٹا جو اس آئٹم سے تعلق رکھتی ہے جو کہ ریکارڈ کا موضوع ہے ۔ |
5789 | MASTER RESELLER R Noun Report Error! | ماسٹر ریسلر ۔ کمپیوٹر کے سازو سامان بنانے والوں کی طرف سے ان ڈیلرز اور ڈسٹری بیوٹرز تفویض کیا جانے والا سٹیٹس جو مخصوص معیار پر پورا اترے ہوں ، عموما یہ سٹیٹس ریسلر سے اشیاء کی فروخت کی متوقع تعداد کے متعلق ہوتا ہے ۔ |
5790 | MASTER S DEGREE R Adjective Report Error! | اعلی ڈگری جو عام طور پر بیچلر ڈگری کے بعد دو سالہ کورس ورک مع تحقیق کے ساتھ عطا کی جاتی ہے ۔ |