Sr. | English Words | Urdu Words |
2266 | MALATFA R Name Report Error! | ملاطفہ ۔ نیکی کرنا ۔ مہربانی کرنا ۔ بھلائی کرنا ۔ |
2267 | MALATHION R
Report Error! | میلیتھون ۔ آرگینوفاسفورس میں مرکب ۔ ذراعت میں بطور حشرات کش مستعمل ۔ |
2268 | MALATHION R Noun Report Error! | ایک جراثیم کُش مادّہ جِس میں فاسفورس شامِل ہوتا ہے ۔ نباتات کے لیے کم سمیّت والا ۔ |
2269 | MALATHION R Noun Report Error! | ایک مرکب دوا جو زرعی کیڑوں کو ہلاک کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔ |
2270 | MALATHION R Verb Report Error! | ایک مرکب جو زراعتی کیڑوں کو مارنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے بہت طاقتور جراثیم کش دوا ۔ |