Sr. | English Words | Urdu Words |
2361 | maleic anhydride R Phrase Report Error! | میلیک این ہائیڈرائیڈ : میلیک ایسڈ سے بننے والا این ہائیڈرائیڈ ۔ یہ ایک بے رنگ تھوس ہوتا ہے ۔ |
2362 | MALEIS ANHYDRIDE R
Report Error! | میلیک این ہائیڈ رائیڈ ۔ بے رنگ قلمی مادہ ایسی ٹون اورCHCI3 میں حل ہوجاتا ہے بینزین کی آکسیڈیشن یافرفرال کی ہوا میں آکسیڈیشن وینڈیم کی موجودگی میں اس کی تشکیل ممکن بناتی ہے گرم پانی کے ساتھ میلیک ایسڈ بناتا ہے ۔ مصنوعی رالوں کی تیاری میں استعمال کرنے کے علاوہ چکنائیوں اور تیل کی ذخیرہ اندازی کے لئے مانع تکسید ہے ۔ پیسٹری اور دودھ کی مصنوعات میں ناگوار بو پیدا ہونے سے روکتا ہے ۔ |
2363 | MALENESS R Noun Report Error! | مَردانگی ۔ تَذکیر ۔ |
2364 | MALEO R Noun Report Error! | بڑے پيروں والی چڑيآ |
2365 | MALEOINCUDAL R Noun Report Error! | کان کی یتھو ڑانماہڈی اور اندرونی نہائی کی ہڈی سے متعلق |