Sr. | English Words | Urdu Words |
4586 | MARIMBA R Noun Report Error! | لَکَّڑ تَرنگ ۔ مَرمِبا ۔ زائلو فُون کی مانِند ایک افریقی نَژاد ساز ۔ یہ مُختَلِف طَوالت کی چوبی پَٹّیوں سے بنایا جاتا ہے ، جَب اِن پَر موگری کی ضَرب پَڑتی ہے تو مُختَلِف سُر پَیدا ہوتے ہیں ۔ |
4587 | MARIMONDA R Noun Report Error! | امریکا کے بندروں کی ایک جنس ۔ |
4588 | MARINA R Noun Report Error! | ساحلی سیر گاہ یا مسطح میدان ۔ |
4589 | MARINA R Noun Report Error! | چھوٹی لنگر گاہ یا گودی |
4590 | MARINA AQUAPHCBIA R Noun Report Error! | آب بہر |