Sr. | English Words | Urdu Words |
5566 | MASQUERADE R Verb Report Error! | بھیس بدلنا ۔ سوانگ بھرنا ۔ بہروپ بھرنا ۔ روپ دھارنا ۔ |
5567 | MASQUERADE R Noun Report Error! | میسکریڈ سوانگ میلہ ۔ ایک میلہ جس میں لوگ طرح طرح کے لِباس پہن کر اور چہرے پر مُختَلِف چہروں کی شبیہہ لگا کر آتے تھے ۔ اصلیّت کو چھُپانے کا فعل ۔ |
5568 | MASQUERADED R Verb Report Error! | بہانا کیا ۔ |
5569 | MASQUERADER R Noun Report Error! | سوانگ میں حصہ لینے والا ۔ بہروپ ۔ |
5570 | MASQUERADER R Noun Report Error! | بہروپیا ۔ چہرے بدلنے والا ۔ کبھی کُچھ اور کبھی کُچھ گیٹ اپ دھارنے والا ۔ |