Sr. | English Words | Urdu Words |
4891 | MARKETING TECHNIQUE R Adjective Report Error! | اصول فن وہ بازار کاری منڈی جس کے دوسروں کے ساتھ روابط منقطع ہوں ۔ |
4892 | MARKHOR R Adjective Report Error! | مارخور ۔ جنگلی بکرا ۔ سم شگافتہ ۔ ممالیہ ۔ ہمالیہ کے دامن میں پایا جاتا ہے ۔ لمبی ڈاڑھی رکھتا ہے ۔ سردیوں میں اس کے بال خاکستری اور گرمیوں میں سفیدی مائل ہو جاتے ہیں ۔ سینگ چکردار اور قد ایک میٹر کے قریب رکھتا ہے ۔ |
4893 | MARKHOR R Noun Report Error! | مارخور ۔ شمالی ہند کا ایک بلدار سینگوں والا جنگلی بکرا ۔ |
4894 | MARKING R Noun Report Error! | کھالوں کی رنگائی ، نشان اندازی ۔ |
4895 | MARKING R
Report Error! | نمبر لگانا ۔ نشان ۔ رنگ ۔ |