Sr. | English Words | Urdu Words |
3286 | MANGANIN R Noun Report Error! | تانبہ ۔ میگنیز اور نکل کا بھرت ۔ میگنین ۔ |
3287 | MANGANITE R Noun Report Error! | مینگینائٹ ۔ کَچّا مینگنیز ۔ سیاہ بھُورا مینگنیز ہائیڈروآکسائڈ ۔ بُہَت سے نَمکیات میں سے کوئی سا بھی نَمَک جِس میں مینگنیز جو گَرفتہ حالَت میں پایا جاۓ ۔ |
3288 | MANGANIUM R Noun Report Error! | ایک فلزی عنصر جس کا سیاہ میگنیز آکسائیڈ ہے ۔ |
3289 | MANGANOUS R Adjective Report Error! | مینگنیز کا ۔ مینگنیزی ۔ |
3290 | MANGE R Noun Report Error! | گَر ۔ خارشت ۔ کُتّے کی کھُجلی ۔ جِلد کی بیماری جو جانوروں اور کَبھی کَبھی اِنسانوں کو ایک کیڑے سے پَر جاتی ہے ۔ خارشی اُبھار نِکَل آتے ہیں ۔ |