Sr. | English Words | Urdu Words |
1021 | MAGNETICS R Noun Report Error! | علم مقناطیس ۔ مقناطیسیات ۔ اصول مقناطیس ۔ |
1022 | magnetie domain R Phrase Report Error! | مقناطیسی علاقے : یہ حقیقت کہ آہنی مقناطیسی مادے ضروری نہیں کہ ہمیشہ مقنائے ہوئے ہوں ۔ ایک تھیوڑی کی صورت اختیار کرگئی جس کے مطابق وہ الگ علاقوں پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ ان میں سے ہر ایک اچانک مقنایا جاتا ہے لیکن مقنا طیسی مومنٹ ملحق نہیں ہوتے اگر مادہ پر کسی بیرونی مقناطیسی میدان کا اطلاق کیا جائے ۔ |
1023 | magnetie mirror R Phrase Report Error! | مقناطیسی آئنے : بیرونی طور پر پیدا ہونے والے مقناطیسی میدان کے سرے پر زیادہ میدان طاقت کے علاقے ۔ |
1024 | MAGNETISM R Noun Report Error! | مقناطیسیت ۔مقناطیس کی خصوصی صلاحیت ۔مقناطیسی قوت۔ |
1025 | MAGNETISM R Noun Report Error! | قوت کشش ، قوت جاذبہ ، مقناطیسی قوت ۔ |