Sr. | English Words | Urdu Words |
86 | MACAW R Noun Report Error! | میکا ۔ مکاوٴ ۔ امریکی طوطا ۔ لمبی دُم والا طوطا ۔ خُوش رنگ طوطا ۔ لمبی دُم والا طوطا ۔ |
87 | MACAW R Adjective Report Error! | میکاو ۔ شوخ رنگوں اور لمبی دم والے طوطے ۔ چونچ خمدار اور آنکھوں کے گرد گردن ننگی ہوتی ہے ۔ وسطی اور جنوبی امریکہ کا پرندہ ہے ۔ |
88 | MACBETH IN ON R Adjective Report Error! | ميکبيتھ (نائک) دکھايا جا رہا ہے ۔ |
89 | MACBINARY R Noun Report Error! | میک بائنری ۔ ایک فائل ٹرانسفر پروٹوکول جسے مکنٹوش کی تخلیق کردہ فائلز کی کوڈنگ نان مکنٹوش کمپیوٹرز پر سٹور رکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ جو کہ فائل کی ریسورس فارک ڈیٹا فارک اور فائنڈر انفارمیشن بلاک پر مشمتل ہوتی ہے ۔ |
90 | MACCABEAN R Adjective Report Error! | مکابیاتی ۔ مکابیات کے مُتَعلِّق ۔ |