Sr. | English Words | Urdu Words |
5176 | MARSIPOBRACH R Noun Report Error! | ریڑھ دار جانوروں کی ایک جنس جن کے گلپھڑے کیسہ دار ہوتے ہیں ۔ |
5177 | MARSIPOBRACHIATE R Adjective Report Error! | کیسہ خیشوم ۔ |
5178 | MARSUPIAL R Adjective Report Error! | تھیلی دار ، تھیلی دار جانور ، جانور جو اپنے بچوں کو تھیلی میں رکھتے ہیں ۔ |
5179 | MARSUPIAL R Adjective Report Error! | کیسوی ۔ کیسہ دار ۔ |
5180 | MARSUPIAL R Noun Report Error! | تھیلی دار جانور ۔ تھیلی دار ۔ وہ جانور جو اپنے بچوں کو تھیلی میں رکھتے ہیں ۔ |