Sr. | English Words | Urdu Words |
1366 | MAIL BAG R Noun Report Error! | ڈاک کا تھیلا ۔ |
1367 | MAIL BOX R Noun Report Error! | ڈاک کا بکس ۔جس میں جانے والی ڈاک کو رکھ دیا جاتا ہے ۔ |
1368 | MAIL CART R Noun Report Error! | ڈاک لانے اور لے جانے کی گاڑی ۔ |
1369 | MAIL CATCHER R Noun Report Error! | گاڑی میں لگی ایک ترکیب جس کے ذریعہ ڈاک کے تھیلے کو مضبوطی سے جکڑ دیا جاتا ہے ۔ |
1370 | MAIL COACH R Noun Report Error! | ڈاک کا ٹانگہ ۔ڈاک گاڑی ۔ ریل ۔ |