Sr. | English Words | Urdu Words |
436 | MACRONUTRIENT R Adjective Report Error! | میکرو نیوٹرینٹ ۔ کلاں تغذیہ ۔ پودے کیلئے اپنی معمول کی نشوونما کے لیے درکار ضروری عنصر جس کی مقدار نسبتا زیادہ ہوتی ہے ۔ |
437 | MACRONYCHIA R Adjective Report Error! | میکرونچیا ۔ بڑے ناخن ۔ ہاتھوں اور پاوں کی انگلیوں کے غیر معمولی طور پر بڑے ناخن ۔ |
438 | MACROPENIS R Adjective Report Error! | میکروپینس ۔ کلاں ذکر ۔ غیر معمولی طور پر بڑا عضو تناسل ہونا ۔ |
439 | MACROPHAGE R Greek Report Error! | ایک فَیگو سائیٹ خُلیَہ جو نَسیج کی تَنظیم اور مُرَمَّت میں اہم کِردار ادا کَرتا ہے |
440 | macrophage R Phrase Report Error! | میکروفیج : ایک فیگو سائیت خلیہ ۔ |