Sr. | English Words | Urdu Words |
5201 | MARTELLO TOWER R Noun Report Error! | مُدَوّر قِلعہ ۔ مارٹیلو قِلعہ ۔ چھوٹا گول قِلعہ جِس کی دیواریں بُہَت موٹی ہوتی ہیں اور جو زیادہ تَر ساحِلوں کی حِفاظَت کے لیے بَنایا جاتا ہے ۔ |
5202 | MARTEN R Noun Report Error! | نیولے کی طرح کا ایک جانور جس کا سمور بیش قیمت ہوتا ہے اور اس کی ٹوپیاں بنتی ہیں ۔ |
5203 | MARTEN R Adjective Report Error! | مارٹن ۔ سمور ۔ نیم شجری ۔ سبزی خور جانور ۔ یوریشیا اور شمالی امریکہ میں پایا جاتا ہے ۔ کچھ انواع اپنی فر کے لیے قیمتی ہوتی ہیں ۔ پیکن یا فشر مارٹن تقریبا ایک میٹر لمبے ہوتے ہیں ۔ |
5204 | MARTEN,BAUM MARTEN R Noun Report Error! | مارٹَن ۔ راسو ۔ دَلہ ۔ شَمالی امریکا کا نیولے کے خاندان کا ایک گُچّھے دار دُم والا مَیمَل جانور جو شَمالی جَنگلات میں رہتا ہے ۔ |
5205 | MARTENSITE R
Report Error! | مارٹنسائیٹ : فولاد کا سخت اور پھوٹک جزو جو اس وقت بنتا ہے جب اسے ٹھنڈا ہونے کی شرح کی نسبت سے زیادہ شرح پر اس کے سخت ہونے کے درجہ حرارت سے ٹھنڈا کیا جائے ۔پیجیدہ آئرن ۔ کاربن ۔ |