Sr. | English Words | Urdu Words |
1536 | MAINTOP R Noun Report Error! | نِچلے بُنیادی مستول کے اُوپر کی طرف بنا ہوا تختوں کا چبوترہ ۔ |
1537 | MAINTOPMAST R Noun Report Error! | نِچلے بُنیادی مستول کے اُوپر کی طرف جُڑا ہوا مستول ۔ |
1538 | MAIOLICA R Noun Report Error! | ٹین سے چمکاۓ ہوۓ مٹّی کے ظروف جِن پر چمکیلے رنگوں کے نقوش ہوتے تھے ۔ نشاۃالثانیہ کے دور میں بحیرہ روم کے علاقے میں مقبول رہے ۔ |
1539 | MAIR R Name Report Error! | مائر: نیک کام کرنے والا ۔ |
1540 | MAIRA R Name Report Error! | مائرہ ۔ اچھے کام کرنے والی ۔ |