Sr. | English Words | Urdu Words |
4921 | MARKWORTH R Adjective Report Error! | قابلِ غور ۔ قابلِ توجہ ۔ قابلِ ذکر ۔ |
4922 | MARL R Noun Report Error! | کھتیلی مٹی ۔ کھٹیلی مٹی ۔ کَلسی مَیرا ۔ وہ زَمین جِس میں مَٹّی اور چُونے کا کاربونیٹ مِلا ہو ۔ یہ مُرَکّب جِسے کھاد کے طَور پر اِستعمال کَرتے ہیں ۔ |
4923 | MARL R Verb Report Error! | دو بَل کے رَسّے سے لپیٹنا ، باندھنا یا ڈھانپنا جِس میں ہَر بَل کو گِرہ دے کر مَضبُوط بنایا جاتا ہے ۔ بَل دینا ۔ بَٹنا ۔ |
4924 | MARLACIOUS R Adjective Report Error! | کھَٹیلی مَٹّی کا ۔ اِس سے مُتعلِّق ۔ |
4925 | MARLEA BEGONIFOLIA R Noun Report Error! | سیالو |