Sr. | English Words | Urdu Words |
4241 | MARCESCENCE R Noun Report Error! | پَژمُردگی ۔ |
4242 | MARCESCENT R Adjective Report Error! | مارسی سینٹ ۔ پژ مردہ ۔ کملایا ہوا ۔ ٹوٹ کر گرنے کے بغیر کملا جانا ۔ |
4243 | MARCESCENT R Adjective Report Error! | پَژمُردَہ ۔ مُرجھانے لیکن پَکنے کے موسَم تَک زِندہ رہنے والا جَیسا کہ گھاس کے پَتّے ۔ |
4244 | MARCESCENT R Noun Report Error! | درخت جس کی ٹہنیاں ٹھٹھر گئی ہوں (مرجا گئی ہوں ) |
4245 | MARCGRAVIACEAE R Adjective Report Error! | مارک گریویسیا ۔ استوائی نباتی روگ رکھنے والی بیل نما جھاڑیاں ۔ ان کی پھول پتیاں کوزہ نما ہوتی ہیں اور شہد دان بن جاتی ہیں ۔ ان پہ ہمنگ برڈز منڈلاتے رہتے ہیں ۔ |