Sr. | English Words | Urdu Words |
56 | MACADAMIA R Noun Report Error! | جِنس میکیڈیمیا کا آسٹریلوی میوہ دار درخت خصوصاً ایم ٹرنیفولیا ۔ |
57 | MACADAMIANUT R Noun Report Error! | سخت خول والا کھانے کا گَری دار پھل جو آسٹریلیا کے میکا ڈامیا جِنس کے درخت سے حاصِل ہوتا ہے ۔ |
58 | MACADAMISE R Verb Report Error! | سڑک پر کنکر جمانا ۔ |
59 | MACADAMISED R Verb Report Error! | سڑک پر کنکر جمائے ۔ |
60 | MACADAMITE R Noun Report Error! | کٹے ہوئے کنکر سے سڑک بنانے والا ۔ |