Sr. | English Words | Urdu Words |
186 | MACHINE IDENTIFICATION R Noun Report Error! | مشین آئیڈینٹی فیکیشن ۔ ایک کوڈ جس کی مدد سے ایک ایگزیکیوٹنگ پروگرام کمپیوٹر اور دوسرے آلات جن کے ساتھ یہ آپریٹ کررہا ہوتا ہے کی شناخت اور خصوصیات کا تعین کرسکے ۔ |
187 | MACHINE IND R Adjective Report Error! | مشین کل آلہ ۔ |
188 | MACHINE INDEPENDENT R Adjective Report Error! | مشین انڈیپینڈنٹ ۔ پروگرام ہونایا ہارڈ وئیر کا کوئی حصہ جسے ایک سے زائد کمپیوٹرز پر کسی قسم کی ترمیم کیے بغیر یا بہت تھوڑی ترمیم کے ساتھ چلایا جاسکے ۔ |
189 | MACHINE INSTRUCTION R Noun Report Error! | مشین انسٹر کشن ایک ہدایت ایکشن سٹیٹمنٹ جو مشینی کوڈ میں ہو جسے پروسیر یا مائیکرو پروسیر سے براہ راست ایگزیکیوٹ کیا جاسکے ۔ |
190 | MACHINE LANGUAGE R Adjective Report Error! | مشینی زبان خاص اشاروں کے ذریعے ظاہر کی گٹیں ایسی ہدایات یا معلومات جنہیں کمپیوٹر کے ذریعے محفوظ کیا جاسکے یا دوسروں تک پہنچایا جاسکے ۔ |