Sr. | English Words | Urdu Words |
381 | MACROEVOLUTION R Noun Report Error! | ارتقائے کبیر۔حیوانات یا نباتات میں انواع کی سطح سے بلند تر اچانک پیچیدہ تغیر یا موروثی تبدیلی۔ |
382 | MACROEVOLUTIONARY R Adjective Report Error! | ارتقائے کبیر لانے والا۔ |
383 | MACROFAUNA R Adjective Report Error! | میکرو فانا ۔ کلاں خطہ حیوانات ۔ کسی بڑے مقام پر ایک جیسے حیوانات کا اجتماع جسے ننگی آنکھ سے دیکھا جا سکے ۔ |
384 | MACROFLORA R Adjective Report Error! | میکرو فلورا ۔ کلاں خط نباتات ۔ بڑے پودوں کا کسی مخصوص مقام پر ذخیرہ جسے ننگی آنکھ سے دیکھا جا سکے ۔ |
385 | MACROFOSSIL R Adjective Report Error! | میکرو فوسل ۔ اتنے بڑے فوسل جنہیں ننگی آنکھ سے دیکھا جا سکے ۔ |