Sr. | English Words | Urdu Words |
901 | MAGNESITE R
Report Error! | میگنیسائیٹ ۔ میگنیشیم کاربونیٹMgCO3کی معدنی صورت مصنوعی کھادوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
902 | magnesium
R Phrase Report Error! | میگنشیم : ایک عنصر جس کا ایٹمی نمبر 12 اور ایٹمی ماس 24.31 ہے ۔اسے علامت mg سے ظاہر کرتے ہیں ۔ |
903 | MAGNESIUM R Noun Report Error! | میگنیشیم ۔ ایک معدنی عنصر ۔ |
904 | MAGNESIUM R Noun Report Error! | کیمیا ۔میگنیشیم۔ مقنیشیہ ۔ ایک دھاتی عنصر ۔یہ ایک ہلکہ تہ دار ۔ورقی ۔لچکدار ۔ |
905 | MAGNESIUM ALLOYS R
Report Error! | میگنیشیم کے بھرت ۔ ہلکی برتیں جو طیارہ سازی کی صنعت میں استعمال ہوتی ہیں یا پھر ڈھلائی کے کام میں لائی جاتی ہیں ۔ |