Sr. | English Words | Urdu Words |
2836 | MAMMOTH R Noun Report Error! | مَیمَتھ ۔ ایک قِسم کا ہاتھی جِس کی نَسَل اب مَعدُوم ہو چُکی ہے ۔ اِس کے آثار یورپ ، ایشیا اور شَمالی امریکا میں مَدفُون مِلتے ہیں ۔ |
2837 | MAMMOTH R Noun Report Error! | ایک عظیم الحبثہ ہاتھی جس کی نسل اب معدوم ہے ، عظیم الحبثہ ، فیل پیکر ، بہت بڑا ۔ |
2838 | MAMMOTH TREE R Noun Report Error! | امریکی صنوبر بڑ صنوبر |
2839 | MAMMOTOMY R Adjective Report Error! | چھاتی کا آپریشن ۔ |
2840 | MAMMOTONY MASTOTOMY R Noun Report Error! | پستان شگافی |