Sr. | English Words | Urdu Words |
3496 | MANILLA R Noun Report Error! | منیلا ۔ جزائر فلپائن کا دارالحکومت ۔ منیلوی چرٹ ۔ |
3497 | MANILLA R Adjective Report Error! | منیلا کاغذ مضبوط ہلکے بھورے رنگ کا کاغذ جو پہلے صرف منیلا سن کے ریشہ سے بنایا جاتا تھا ۔ |
3498 | MANILLA R Noun Report Error! | ایک چھوٹا دھاتی کڑا جو بعض افریقی قبائل زرمُبادلہ کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ |
3499 | MANILLA R Noun Report Error! | دھات کا کڑا جو افریقہ کے قبیلے مبادلہ کے طور پر استعمال کرتے ہیں ، جزائر فلپائن کا دار السلطنت ۔ |
3500 | MANILLA HEMP,ABACA MANILA R Noun Report Error! | مَنیلا سَن ۔ جِنس کیلا سے مُتعلّق ایک پودا اور اُس سے حاصِل کَردَہ لَچَک دار اور مَضبُوط ریشہ ۔ |