Sr. | English Words | Urdu Words |
41 | MAC CONKEY`S AGAR R Noun Report Error! | یہ میڈیَم لیکٹوز میں خَمیر پَیدا کَرنے اور نَہ کَرنے والے بیکٹیریا میں فَرَق کَرنے کے لیے اِستَعمال کیا جاتا ہے |
42 | MAC OS R Noun Report Error! | میک او ایس مکنٹوش آپریٹنگ سسٹم کا اختصار مکنٹوش آپریٹنگ سسٹم کودیا جانے والا نام جس کی ابتداء ورژن سے ستمبر میں ہوئی جب ایپل نے دوسرے کمپیوٹر تیار کننرگان کوسافٹ ویئر لائسنس دینا شروع کیے ۔ |
43 | MAC/-MACK R Noun Report Error! | سابقہ بمعنی ؛بیٹا؛ ؛ولد؛ ناموں کے پہلے آتا ہے ۔ |
44 | MACABEAN R Adjective Report Error! | مکابی ۔ |
45 | MACABEES R Noun Report Error! | مکابی ۔ عہد قدیم کی وہ کِتابیں جو میکابی شِہزادوں کے زیرنگیں یہُودی تاریخ سے مُتَعلِّق ہیں اور اِن کو مشکُوک کِتابوں میں شُمار کیا جاتا ہے ۔ |