Sr. | English Words | Urdu Words |
5621 | MASS RADIOGRAPHY R Noun Report Error! | اجتماعی شعاعی عکاسی جو معمول سے کم وقت میں کی جائے ۔ |
5622 | MASS SPECTGROGRAPHY R
Report Error! | کمیتی طیف نگاری ۔ مثبت شعاعی تجزیہ کے پیرابولہ طریقہ کار کی اصطلاح شدہ تکنیک ماس سپیکٹرو میٹر میں آئسوٹوپس کی اضافی بہتات یا دیگر آیونز کی موجودگی کا تعین مثبت آیون لہروں سے کیا جاتا ہے جو ایک الیکٹرومیٹر متعدد کنٹرولر مقناطیسی میدانوں اور اسراعی قوتوں کے ساتھ وصول کرتا ہے ۔ |
5623 | MASS SPECTOGRAPH R Noun Report Error! | کَمیّتی طَیف نِگار ۔ ایک آلہ جو مَقناطیسی اور بَرقی میدان کے اِستعمال سے باردار ذَرّات کے دھارے کے کَمیّتی طَیف کو مُنضَبَط کَرتا ہے ۔ |
5624 | mass spectrograph R Phrase Report Error! | ماس سپیکڑوگراف کہی طیف نگار : پیدا ہونے والے کمیت طیف کی فوٹو سے انفرادی جواہر کی صحیح کمیتوں کا پتہ لگانے کا سامان ۔ یہ ماس سپیکرومیٹر کا متروک شدہ نام ہے ۔ |
5625 | MASS SPECTROGRAPH R Noun Report Error! | ایک آلہ جس سے برق پاروں کو بجلی کے ذریعے معلوم کیا جاتا ہے ۔ |