Sr. | English Words | Urdu Words |
4986 | MARQUEE R Noun Report Error! | مارکیو ۔ ایک نان سٹنڈرڈ ایچ تی ایم ایل ایکسٹنشن جو سکرول کرتے ہوئے ٹیکسٹ کو ویب پیج کے حصے کے طور پر ظاہر کرتا ہے ۔ |
4987 | MARQUEE,MARQUISE R Noun Report Error! | خَرگاہ ۔ بَڑا خیمہ ۔ ڈیرا ۔ باہِر کے دَروازے کا چھَجّا جو حِفاظَت اور اِشتہار کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ، جَیسے تھئیٹَر میں ۔ سائن بورڈ ۔ |
4988 | MARQUESAN R Noun Report Error! | مار کیزن ۔ فرانسیسی بولی نیشیا میں جَزائر مارکوئیس کا باشِندہ ۔ اِن جَزیروں کے باشِندوں کی زُبان ۔ |
4989 | MARQUESS R Noun Report Error! | ڈیوک اور ارل کے درمیانی درجے کا برطانوی امیر ۔ مارکوئس کا مرتبہ یا عملداری ۔ |
4990 | MARQUETRY R Noun Report Error! | خاتَم کاری ۔ فَرشی مینا کاری ۔ کَندہ کاری کا کام جو عُمدہ لَکڑی اور دُوسرے سامان پر مُشتَمِل ہوتا ہے ۔ |