Sr. | English Words | Urdu Words |
5236 | MARTINETISM R Noun Report Error! | سَخت گیری ۔ بے لَچَک قَواعد پَرَستی ۔ |
5237 | MARTINETISM R Noun Report Error! | سخت گیری ۔ انضباط کی سختی ۔ انضباط سخت ۔ |
5238 | MARTINGALE R Noun Report Error! | پیش بَند ۔ زیر بَند ۔ گھوڑے کے ساز کا وہ تَسمَہ جِس کا ایک سِرا تَنگ سے اگلی ٹانگوں کے دَرمیان گُزار کَر اور دُوسرا سِرا پوزی سے مُنسَلِک ہوتا ہے تا کہ گھوڑا سَر نہ مار سَکے ۔ |
5239 | MARTINI R Noun Report Error! | مارٹینی ۔ مُرَکَّب شَراب جِس میں عمُوماً تین حِصّے جِن یا ووڈکا اور ایک حِصّہ افسَنتین کی خُشک شَراب ہوتی ہے ۔ |
5240 | MARTINI R Noun Report Error! | مارٹنی رائفل ۔ مشہور موجدوں کے نام ۔ |