Sr. | English Words | Urdu Words |
4256 | MARCH R Verb Report Error! | قدم ملا کر چلنا ، کُوچ کرنا ، فوجی طریقہ پر چلنا ۔ |
4257 | MARCH ALE/BEER R Noun Report Error! | ایک قسم کا تیز بوزہ یا بیئر ۔ |
4258 | MARCH BROWN R Noun Report Error! | ایک مکھی جو مچھلی پکڑنے میں چارہ کے طور پر استعمال ہوتی ہے ۔ |
4259 | MARCH FLAT FOOT R Noun Report Error! | پاﺅں کی انگلیوں کو کھچ لگنے کی وجہ سے انگلیوں کی ہڈیوں کا ٹوٹ جانا اور ان میں درد اور سوجن ہو جانا |
4260 | MARCH HARE R Noun Report Error! | دیوانگی ۔ پاگل پن ۔ جنون ۔ |