Sr. | English Words | Urdu Words |
3321 | MANGO (TREE) TRICK R Noun Report Error! | آم کا شعبدہ : نظر بندی کرکے آم کا درخت اُگا کر دکھانا ۔ |
3322 | MANGO BIRD R Noun Report Error! | پلیک ۔ |
3323 | MANGO FISH R Noun Report Error! | سنہری رنگ کی مچھلی جو ہندوستان میں پائی جاتی ہے ۔ |
3324 | MANGO GINGER R Adjective Report Error! | کچا ادرک ۔ |
3325 | MANGO GINGER R Adjective Report Error! | مینگو جنجر ۔ گیاہی پودا ۔ یک فلقی ہے ۔ ہندوستان میں افراط سے پایا جاتا ہے ۔ اس کی گوند کا ذائقہ آم جیسا ہوتا ہے ۔ اچار اور ادویات میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |