Sr. | English Words | Urdu Words |
4346 | MARGARITE R Noun Report Error! | آبیدہ ایلومینم کیلسئیم سِلی کیٹ ۔ بِلوری ساختمان جو ایسی آتشیں چَٹّانوں میں نَمُودار ہوتا ہے ۔ جِن میں مَدَوّر بِلور مَنکوں کی طَرَح یَک جا ہوتے ہیں ۔ |
4347 | MARGARITIC ACID R Noun Report Error! | ایک مروا ریدی ترشہ ۔ موتی سا آبدار تیزاب ۔ |
4348 | MARGARITIFERIDAE R Adjective Report Error! | مارگاریٹی فریڈا ۔ معدہ پایاں صدفیوں کا خاندان ۔ ان کے خول تجارتی موتی یا مروارید کا ذریعہ بنتے ہیں ۔ |
4349 | MARGARITIFEROUS R Adjective Report Error! | موتی بردار ۔ |
4350 | MARGARODIDAE R Adjective Report Error! | مارگاروڈیڈا ۔ یک وریدی اور مرواریدی حشرات پر مشتمل خاندان ۔ مادہ حشرہ کا جسم نمایاں قطعات پر مشتمل اور عام طور پر مومی اخراج میں ڈھکا ہوتا ہے ۔ زیادہ تر فصلوں کے کیڑے ہیں ۔ |