Sr. | English Words | Urdu Words |
986 | magnetic monopole R Phrase Report Error! | مقناطیسی مونو پول: مقناطیسی بارکی ایک فرضی اکائی ۔ |
987 | MAGNETIC NEEDLE R Noun Report Error! | قطب نما ۔ مقناطیسی سلاخ ۔ جس کی سوئی مقناطیسی خاصیت کے باعث ہمیشہ شمالاً جنوباً سمت میں رہتی ہے ۔ |
988 | MAGNETIC NEEDLE R Noun Report Error! | مقناطیسی سوئی ۔ |
989 | MAGNETIC NEEDLE R
Report Error! | کمپاس کی مقناطیسی سوئی ۔ کمپاس کا کانٹا ۔ |
990 | MAGNETIC NORTH R Noun Report Error! | مقناطیسی شمال ۔وہ سمت جسے قطب نما کی سوئی بطور شمال دکھاتی ہے یہ عموماً اس سمت سے مختلف ہوتی ہے ۔جسے صحیح شمال سمجھا جاتا ہے۔ |