Sr. | English Words | Urdu Words |
2651 | MALTED MILK R Noun Report Error! | شَعیرہ اور خُشک دُودھ سے بَنا ہوا حَل پَذیر سُفُوف ۔ اِس سُفُوف اور دُودھ سے تَیّار کیا ہُوا مَشرُوب ۔ عمُوماً آئس کَریم اور خُوشبُو کے ساتھ ۔ |
2652 | MALTESE R Adjective Report Error! | مالٹا یا وہاں کے باشندے سے متعلق ۔ مالٹا کے نائٹ سے متعلق ۔ |
2653 | MALTESE R Noun, Adjective Report Error! | مالٹائی ۔ جَزیرہ مالٹا کا باشِندہ ۔ مالٹا کی زُبان ۔ جَزیرہ مالٹا کا ۔ اِس سے تَعلُّق رَکھنے والا ۔ |
2654 | MALTESE CAT R Noun Report Error! | مالٹا بِلّی ۔ پالتُو بِلّی کی ایک قِسم جو نیلے بھُورے رَنگ کی ہوتی ہے ۔ |
2655 | MALTESE CROSS,SCARLET LYCHNIS R Noun Report Error! | مالٹائی چَلیپا ۔ چَلیپا جِس کے چار بَرابَر کے بازُو ہوتے ہیں جو چوڑائی میں مَرکَز سے باہِر کی طَرَف پھَیلتے ہیں ۔ ہَر بازُو دو نوکدار شاخوں پَر خَتَم ہوتا ہے ۔ |