Sr. | English Words | Urdu Words |
3671 | MANPOWER R Noun Report Error! | افرادی قُوّت ۔ آدَم قُوّت ۔ ایک اکائی جو اِس شَرح کے بَرابَر تَصَوُّر کی جاتی ہے ۔ |
3672 | MANPOWER ANALYSIS R Adjective Report Error! | کسی تنظیم کے افراد کا عمر تجربہ جنس عہدہ اور پیشہ ورانہ امور کے لحاظ سے تجزیہ ۔ |
3673 | MANPOWER BUDGETING R Verb Report Error! | لیبر کے لیے مستقبل میں طلب ورسد کی منصوبہ بندی کرنا ۔ |
3674 | MANPOWER PLANNING R Verb Report Error! | حال اور مستقبل کی لیبر ضروریات کا تجزیہ کر کے لیبر کی کمی یا زیادتی سے نمٹنے کی منصوبہ بندی کرنا ۔ |
3675 | MANPOWER STUDIES R Adjective Report Error! | افرادی قوت کی طلب ورسد کا مطالعہ ۔ |