Sr. | English Words | Urdu Words |
5626 | MASS SPECTROGRAPH ASTON\\\'S R
Report Error! | ایسٹن کا کمیتی طیف نگار ۔ ایک آلہ جو آئسو ٹوپ کی شناخت کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ برقی اور مقناطیسی میدان کے یکے بعد دیگرے استعمال سے فوٹو گرافک پلیٹ پر نقش ثبت ہوجاتے ہیں ان میں سے ہر ایک مختلف آئسوٹوپ کی نشاندہی کرتا ہے ۔ |
5627 | mass spectrometer R Phrase Report Error! | ماس سپیکٹر و میٹر : آئنز کی کرن کا کمیتی طیف حاصل کرنے کےلیے سامان ۔ |
5628 | MASS SPECTROMETER R Noun Report Error! | ایک آلہ جس سے برق پاروں کوبجلی کے ذریعہ معلوم کیا جاتا ہے ۔ |
5629 | mass spectrum R Phrase Report Error! | کمیت طیف ، کہی طیف : ماس سپیکٹر و میٹریا سپیکڑوگراف سے حاصل ہونے والا طیف ۔ |
5630 | MASS SPECTRUM R Noun Report Error! | کمی لطیف ۔ |