Sr. | English Words | Urdu Words |
296 | MACRO MODELS R
Report Error! | کلاں ماڈل ۔ کبیر ۔ ماڈل کلاں متغیرات ۔ |
297 | MACRO MOLECULAR COLLOIDS R
Report Error! | بڑے مالیکیولی لسونت ۔ ایسے لسونت (کولائیڈز) منتشر ذرات پر مشتمل ہوتے ہیں (بڑے مالیکیولز رکھتے ہیں ) مثلاً پولیمرز ۔ زیادہ تر ہائیڈرو فیلک محلول ۔ |
298 | MACRO MOLECULAR CRYSTAL R
Report Error! | بڑے مالیکیولی کرسٹل ۔ ہم گرفتہ بانڈز کے اکھٹے ہونے والے ایٹمزسے بننے والا کرسٹل اس تین جہتی یا دو جہتی نیٹ ورک ملوث ہوتے ہیں ایسے کرسٹل کی مثال ہیرا ہے ۔ |
299 | MACRO MOLECULE R
Report Error! | کلاں سالمے ۔ بڑے مالیکیول ۔ ان سے مراد ایسے سالمات یا مالیکولز ہیں جو 1000سے زیادہ مالیکیولی کمیت رکھتے ہیں کاربوہائیڈریٹس پروٹین نیوکلورک ایسڈ پلاسٹک اور ربڑ وغیرہ جیسے پولیمر بڑے مالیکیولز کی مثال ہیں حلقہ دار ڈھانچہ رکھنے والے ایسے مالیکیول میں بارہ سے زیادہ ایٹم ہوتے ہیں ۔ |
300 | MACRO PROCESSOR R Noun Report Error! | میکروپروسیسر ۔ ایک پروگرام جو میکرو ایکسپنشن انجام دیتا ہے ۔ |