Sr. | English Words | Urdu Words |
1051 | MAGNETO ELECTRICITY R Noun Report Error! | مقنا برق ۔مقناطیسی برقیات ۔ |
1052 | MAGNETO MOTOR R Noun Report Error! | مقناطیسی موٹر ۔ |
1053 | MAGNETO OPTIC DISC R Noun Report Error! | میگنیٹیو ۔ آپٹک ڈسک ۔ ایک ایریز ایبل یا سیمی اریز ایبل سٹوریج ڈسک جو سی ڈی روم ڈسک سے ملتی جلتی ہے اور اس کی کپسٹی کافی زیادہ ہوتی ہے ۔ |
1054 | MAGNETO OPTICAL RECORDING R Noun Report Error! | میگنیٹو آپٹیکل ریکارڈنگ ۔ ریکارڈنگ ٹیکنالوجی کی ایک قسم جو آپٹیکل ڈسکس میں استعمال ہوتی ہے ۔ جس میں لیزر کی شعاع ڈسک کو ڈھانپنے والے ایک مقناطیسی میٹریل کے چھوٹے سے حصے کو گرم کرتا ہے ۔ |
1055 | MAGNETO THERAPY R Noun Report Error! | مقناطیسی برق کے ذریعے علاج ۔ |