Sr. | English Words | Urdu Words |
3811 | MANUFACTURAL R Adjective Report Error! | صَنعت سے مُتعَلِّق ۔ |
3812 | MANUFACTURE R Verb Report Error! | خام مال سے تیار کرنا ۔ بنانا ۔ تیار کرنا ۔ پیدا کرنا ۔ اشیا تیار کرنا ۔ ڈھالنا ۔ |
3813 | MANUFACTURE R
Report Error! | تیار کرنا ، بنانا ۔ |
3814 | MANUFACTURE R
Report Error! | صناعت ۔ صنعت ، بڑے پیانے پر تجارتی اشیاء کا تیار کرنا ۔ |
3815 | MANUFACTURE R Noun Report Error! | اِنسانی محنَت یا مَشین کے ذَریعے چیزیں بنانے کا عمَل ۔ خاص طوَر پَر بَڑے پیمانے پر ۔ کوئی بَنائی ہُوئی چیز ۔ ساختَہ ۔ کاری گَری ۔ |