Sr. | English Words | Urdu Words |
5181 | MARSUPIAL RAT R Noun Report Error! | اایوسم ۔ ایک قسم کا تھیلی دار دودھ پلانے والا جانور جو پانی میں یا درختوں پر رہتا ہے ۔ |
5182 | MARSUPIALIA R Adjective Report Error! | مارسو پیالیا ۔ کیسہ داران ۔ تھیلی رکھنے والے جانوروں کا آرڈر ۔ یہ ممالیہ اپنے بچوں کو جنم دینے کے بعد اپنی تھیلیوں میں ان کی پرورش کرتے ہیں ۔ |
5183 | MARSUPIALIZATION R
Report Error! | تھیلی بننا ۔ سسٹک بطنی ابھاروں کے لئ ے ایک اپریشن ۔ اس میں تھیلی سی بن جاتی ہے ۔ |
5184 | MARSUPIALLIZATION R Greek Report Error! | تھَیلی کا بَننا ۔ سِسٹَک اُبھاروں کے لیے ایک آپرَیشَن ۔ اِس میں ایک تھَیلی سی بَن جاتی ہے |
5185 | MARSUPIAN R Adjective Report Error! | کیسہ دار جانور سے متعلق ۔ |