Sr. | English Words | Urdu Words |
3151 | MANDAMUS R Adjective Report Error! | حکم نامہ عدالت بہ افسر انتظامی وہ حکم نامہ جو عدالت عالیہ کی جانب سے عدالت ماتحت کارپوریشن بلدیہ یا فرد کے نام جاری ہوتا ہے اور جس میں کسی خاص کام کے کرنے کا حکم دیا گیا ہو فرماں پروانہ حکم نامہ ۔ |
3152 | MANDAR R Verb Report Error! | جارحانہ حملہ کر کے سانڈ پر قابو پانا (سانڈ اور آدمی کی لڑائی میں) |
3153 | MANDAR R Name Report Error! | مندر: درانے والا ۔ |
3154 | MANDARIN R Noun Report Error! | چھوٹی چپٹی شوخ رنگ کی نارنگی ۔ نارنجی رنگ جو تارکول سے نکلتا ہے ۔ |
3155 | MANDARIN R Noun Report Error! | مَنتری ۔ مُلکِ چین کا عامِل ۔ ماندرین ۔ چین کی سَرکاری بولی ۔ چینی سَلطَنَت کے عمال کے نو طَبقوں میں سے کِسی طَبقے کا عامِل ۔ |