Sr. | English Words | Urdu Words |
3146 | MANDALA R Noun Report Error! | مَنڈَل ۔ مَنڈلا ۔ اِرتَسامی کائناتی علامَت جِسے ایک دائرے کے اندر مُربّع کی شَکَل میں ظاہِر کیا جاتا ہے اور جِس میں دیوتاوں کی اشکال حُسنِ تَناسُب سے بَنائی جاتی ہیں ۔ |
3147 | MANDAMENT R Noun Report Error! | حکم ۔ ہدایت ۔ |
3148 | MANDAMUS R Verb Report Error! | حکم دینا ۔ جبر کرنا ۔ دباﺅ ڈالنا ۔ |
3149 | MANDAMUS R Noun Report Error! | روبکار عدالَتِ عالیہ ۔ وہ حُکَم نامَہ جو عدالَتِ عالیہ کی جانَب سے عدالَتِ ماتحت ، کارپوریشن یا فَرد کے نام جاری ہوتا ہے ۔ فَرمان ۔ پَروانہ ۔ حُکَمنامَہ ۔ |
3150 | MANDAMUS R Adjective Report Error! | حکم نامہ عدالت بہ افسر انتظامی وہ حکم نامہ جو عدالت عالیہ کی جانب سے عدالت ماتحت کارپوریشن بلدیہ یا فرد کے نام جاری ہوتا ہے اور جس میں کسی خاص کام کے کرنے کا حکم دیا گیا ہو فرماں پروانہ حکم نامہ ۔ |