Sr. | English Words | Urdu Words |
4951 | MARMOREALLY R Adverb Report Error! | مَرمَریں انداز سے ۔ |
4952 | MARMOREREAL,MARMOREAN R Adjective Report Error! | مَرمَریں ۔ سَنگِ مَرمَر کا ۔ اِس سے مُتعلِّق ۔ اِس جَیسا ۔ سَنگِ رَخام کا ۔ |
4953 | MARMOSET R Noun Report Error! | گلہری کی ایک قسم کا جانور ۔ |
4954 | MARMOSET R Noun Report Error! | مرکٹ ۔ بوزینہ کوچک ۔ گلہری سے مشابہ ایک چھوٹا بندر ، جس کا تعلق کیلی تھریسی خاندان سے ہے ۔ اس کی دم بالوں بھری گچھے دار ہوتی ہے ۔ |
4955 | MARMOSET R Adjective Report Error! | مارموسیٹ ۔ جنوبی امریکہ کا چھھوٹا بندر ۔ ابتدائی حیوانات میں سے ہے ۔ تقریبا ۲۰ سینٹی میٹر لمبا اور پھولی ہوئی دم رکھتا ہے ۔ جو مزید ۳۰ سینٹی میٹر لمبی ہوتی ہے ۔ ناخنوں کی بجائے پنجے رکھتا ہے ۔ |