Sr. | English Words | Urdu Words |
861 | MAGMA R
Report Error! | میگما۔ پگھلا ہوا مادہ جو زمین کی اندرونی تہوں سے برآمد ہوتا ہے اس میں سے آتش فشانی چٹانیں قلمیں بنتی ہیں میگما صرف پگھلی ہوئی چٹانوں پر مشتمل نہیں ہوتا اس میں اڑ جانے والے مادے بھی ہوتے ہیں یہ مادے آسانی سے بخارات میں تبدیل ہوجاتے ہیں ان میں پانی ،کاربن ڈائی آکسائیڈ ، ہائیڈروجن ، سلفائیڈ ، سلفر ، سلفر ڈائی آکسائیڈ اور کلورین بھی ہوتی ہے ۔ میگما میں8فیصد تک مانی ہوتا ہے |
862 | MAGMA R

863 | MAGMA R Phrase Report Error! | میگما : ایک ۔ قشرارض کے نیچے کی رقیق تہ جس سے آتش چٹان بنتی ہے ۔ دو ۔ معدنی یا نامیاتی مادے کی نرم یا رقیق مقدار ۔ |
864 | MAGMATIC R Adjective Report Error! | معجونی ۔معجون نما ۔ |
865 | MAGNA CARTA R
Report Error! | منشور اعظم ۔ |