Sr. | English Words | Urdu Words |
201 | MACHINE SHOP R
Report Error! | مشین بنانے یا مرمت کرنے کی جگہ ۔ جہاز مشینوں کے ذریعے ہر چیز بنتی ہو ۔ |
202 | MACHINE SHOP IND R Adjective Report Error! | خراد گھر کارخانہ ورکشاپ صنعت گاہ ۔ |
203 | MACHINE TOOL R Noun Report Error! | مشینی آلہ۔توانائی سے چلنے والی مشین جو لکڑی کو کاٹنے کے لئے استعمال ہوتی ہے مثلاً خراد مشین یا رندہ ۔ |
204 | MACHINE TOOL IND R Adjective Report Error! | مشین آلہ توانائی سے چلنے والی مشین جو لکڑی دھات وغیرہ کو کاٹنے اور صورت دینے کے کام آتی ہو مثلا خراد مشین یا رندہ ۔ |
205 | MACHINE TRANSLATION R Noun Report Error! | مشینی ترجمہ۔کمپیوٹر ترجمہ۔کمپیوٹرکی ہدایت میں ایک دوسری زبان کی منتقلی۔ |