Sr. | English Words | Urdu Words |
3506 | MANIOC/MANDIOC R Noun Report Error! | جزائر غرب الہند کا پودا جس کے نشاستہ کی روٹی پکائی جاتی ہے ۔ کساوا ۔ ات کھٹ |
3507 | MANIPILATION R Noun Report Error! | عِلاجِ بالید ۔ عِلاج کے دوران ہاتھوں کو مُہارَت سے اِستَعمال کَرنا ۔ |
3508 | MANIPLE R Noun Report Error! | رومی فوج کا چھوٹا دَستَہ جِس میں ۶۰ یا ۱۲۰ جوان ہوتے تھے ۔ کَلیسائی لِباس کا ایک جُزو ۔ |
3509 | MANIPUATE R
Report Error! | کسی شخص سے ترکیب سے یا ناجائز اثرات سے کام نکالنا ، جوڑ توڑ کرنا ۔ |
3510 | MANIPULAR R Adjective Report Error! | رومی دَستے سے مُتعلِّق ۔ دَراز دَستی سے مُتعلِّق ۔ دھاندلی سے مُتعلِّق ۔ |